جانے سے پہلے
اُس نے میرے آنچل سے
ایک فقرہ باندھ دیا
”آئی وِل مِس یو“
پھر سارا سفر
خُوشبو میں بَسا رھا
”پروین شاکر“
شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...
No comments:
Post a Comment