Sunday, May 17, 2015

Aaj bhi Mosam Weisa hai


آج بھی ویسا ہی موسم ہے
آج بھی ویسے ہی بادل ہیں
آج بھی ویسی ہی بارش ہے
جب ہم پہلی بار ملے تھے 
یاد ہے! ہم نے یہ سوچا تھا 
ہم کو ملتے دیکھ کے موسم 
اتنا خوش ہے، اتنا خوش کہ 
آس کی پلکیں بھیگ گئی ہیں 
آج مگر ہم جان گئے ہیں

موسم اُس دن کیوں رویا تھا

No comments:

Post a Comment

Shaam K Pech O Kham

شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...