کونے والی سِیٹ پہ اب دو اور ہی کوئی بیٹھتے ہیں
پچھلے چند مہینوں سے، اب وہ بھی لڑتے رہتے ہیں
کلرک ہیں دونوں، لگتا ہے اب، شادی کرنے والے ہیں
-
گلزار
شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...
No comments:
Post a Comment