مکمل لگ رہا تھا آئینہ بھی
مری صورت بکھر جانے سے پیلے
مجھے بھی ہجر یہ آسان ہوتا
وہ کچھ کہتا اگر جانے سے پہلے
عاطف سعید
شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...
No comments:
Post a Comment