اگر یہ حرف جُڑیں،جُڑ کے زندگی بن جائیں
بجھے دلوں کے مناظر بھی روشنی بن جائیں
یہ تخت و بخت کی ترتیب اُلٹ بھی سکتی ھے
جو اوّلین ھیں،ممکن ھے آخری بن جائیں ۔۔
علی زریون
شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...
No comments:
Post a Comment