سنو! تم وقت جیسے ہو
ہمیشہ ہی کسی جلدی میں رہتے ہو
تمہیں جتنا بچاتا ہوں
میں جتنا سینت کر مٹھی میں رکھتا ہوں
تم اُتنا خرچ ہوتے ہو
-
ارشد ملک
شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...
No comments:
Post a Comment