Tuesday, February 18, 2014

یہ دنیا جب بنی ہوگی

میں اکثر سوچتا ہوں یہ
کہ "آدم" نے " حوّا " سے کیا کہا ہوگا
یقیناًََ یہ کہا ہوگا مجھے " تم سے محبت" ہے
یہ جملہ سب زبانوں میں، یہ جملہ سب زمانوں میں
سبھی سے سن چکا ہوں میں
مجھے تم سے نہیں کہنا
"مجھے تم سے محبت ہے"

مان منصب

No comments:

Post a Comment

Shaam K Pech O Kham

شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...