چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیںتہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیںآج بازار میں پابجولاں چلودست اَفشاں چلو، مست و رقصاں چلوخاک برسر چلو، خوں بداماں چلوراہ تَکتا ہے سب شہرِ جاناں چلوحاکمِ شہر بھی، مجمعِ عام بھیتیرِ الزام بھی، سنگِ دشنام بھیصبحِ ناشاد بھی، روزِ ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے؟شہرِ جاناں میں اب باصفا کون ہے؟دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے؟رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو(فیض)
Monday, 19 January 2015
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Shaam K Pech O Kham
شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اش...
-
ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ،ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﻤ...
-
تم ثروت کو پڑھتی ہو؟ کتنی اچھی لڑکی ہو میں جنت سے نکلا تھا اور تم مجھ سے نکلی ہو بات نہیں سنتی ہو، کیوں ؟ غزلیں بھی تو سنت...
-
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ""جون ایلیا" Jo guzari Na Ja saki Hum sy ...
No comments:
Post a Comment